6 مئی، 2018، 11:08 AM

لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا آغاز

لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا آغاز

لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوگيا ہے لبنان کی مختلف احزاب پارلیمنٹ کی 128 نشستوں کے لئےقسمت آزمائی کررہی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوگيا ہے لبنان کی مختلف احزاب پارلیمنٹ کی 128 نشستوں کے لئےقسمت آزمائی کررہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں  عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بعلبک میں عوام نے ووٹنگ کےابتدائی گھنٹوں میں بھر پور شرکت کی ہے ۔

News ID 1880512

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha